16 جون 2020ء کو لاہور میں مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری اور مدرسۃ المدینہ کے ریجن ذمہ دار نے شرکت کی۔ریجن ذمہ دار نے مدرسۃ المدینہ کی کارکردگی پیش کی۔ رکن شوریٰ نے 12 مدنی کام ، ادارے کو خود کفیل بنانے، اجیر اسلامی بھائیوں کی صحت اور میڈیکل کے معاملات پر گفتگو کی اور  مدنی پھول ارشاد فرمائے۔