19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تعمیرات کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری مدنی
قافلہ اور رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری کےہمراہ باپڑا
موری ضلع ٹھٹھہ اور جامع مسجد عثمانیہ عبداللہ گوٹھ کراچی میں زیرِ تعمیر مدرسۃالمدینہ کا دورہ کرتے ہوئےتعمیراتی
کاموں کا جائزہ لیااور ذمّہ داران کو جلد تعمیراتی
کام کے مکمل کرنے کے متعلق نکات دئیے۔