دعوت اسلامی کے زیر اہتمام29 مارچ 2020ء کومدنی ریجن کی بڑی سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ، ہفتہ رسالے کے مطالعے کی تعداد بڑھانے اورسالانہ ڈونیشن کے لئے کوششیں تیز کرنے  کی ترغیب دلائی۔