دعوت اسلامی کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ روہیلانوالی میں علامہ ارشد سعید شاہ کاظمی صاحب دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی آمد ہوئی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے مہمان کو خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ مدینہ اور جامعۃالمدینہ کا دورہ کروایا۔شاہ صاحب نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کوخوب سراہااور دعاؤں سے نوازا۔