دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 5ماہ کے امامت کورس کا سلسلہ  جاری ہے جس میں طلبائے کرام کو مختلف کورسز بھی کروایا جارہا ہے اسی سلسلے میں امامت کورس کے ایک درجے کے اسلامی بھائیوں نے اورنگی کابینہ میں ہونے والے 12مدنی کام کورس میں شرکت کے لئے عالمی مدنی مرکز سے روانہ ہوگئے۔ (رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)