8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مدینہ
پاک  میں ہونے والے اصلاحِ اعمال اجتماع میں
بذریعہ انٹر نیٹ سنتوں بھرا بیان
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 9 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے 2 مئی
2022ء کو  مدینہ پاک  میں ہونے والے اصلاحِ اعمال اجتماع میں بذریعہ
انٹر نیٹ سنتوں بھرا بیان کیا جس میں  ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کی
ترغیب دلائی گئی  نیز اپنے شیڈول کو مینج
کرنے کا ذہن دیا گیا اور دینِ متین کی خدمت ایک اہم سعادت ہے اس لئے خوش
اسلوبی کے ساتھ دینی کاموں میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی  گئی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	