ماپوتو شہر موزمبیق میں واقع Samuel maguey کے علاقہ slip میں دعوتِ اسلامی کے تحت نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےذمہ داران کے ہمراہ مدرسۃالمدینہ گرلز کا وزٹ کیا۔

دورانِ وزٹ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے وہاں موجود اسلامی بہنوں سے مختلف نکات پر گفتگو کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔

اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے مدرسۃالمدینہ گرلز کی اسٹاف اسلامی بہنوں کو 8 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔