25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 18 دسمبر 2021ء بروز ہفتہ
پاکستان کے شہر پتوکی میں قائم مدرسۃ المدینہ بوائز میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا
جس میں مقامی ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ کابینہ فیضان عطاری
مدنی نے ذمہ داران نے دینی کاموں کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے مسجد درس اور چوک
درس حوالے سے مشاورت کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ کابینہ نے 24، 25، 26 دسمبر
2021ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت راہِ خدا میں سفر کرنے والے مدنی قافلوں میں عاشقانِ
رسول کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں سفر کروانے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داران نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:علی ریاض عطاری شعبہ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)