دعوت اسلامی کے تحت فاروق آباد ننکانہ کابینہ میں مدرسۃ المدینہ  وجامعۃ المدینہ للبنین کی تعمیرات کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے۔ اس موقع پر نگران زون حاجی عبد الرشید عطاری نے اینٹ رکھ کر تعمیرات کا آغاز کیا گیا اور دعائے خیر کی۔ (رپورٹ: محمد ساجد عطاری، مجلس کارکردگی شیخوپورہ)