پچھلے دنوں  ریجن نگران رکن شوریٰ حاجی امین عطاری نے مدرسۃالمدینہ للبنات کراچی ریجن کے تمام مدنی عملے کا آڈیو لنک کے ذریعے مدنی مشورہ لیا۔ رکن شورٰی نے تنظیمی ذہن بنانے کے ساتھ ساتھ مدنی عطیات جمع کرنے کے حوالے سے تربیت فرمائی۔