22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام17مئی2020ء بروز اتوارمدنی
ریجن کے ملکوں کی بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دعوت اسلامی کے اہم نکات پر ان کی تربیت کی نیز مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی
ترغیب دلائی۔