22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا پانچ ممالک کی پہلی بڑی
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Tue, 23 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن
نگران اسلامی بہن کا پانچ ممالک کی پہلی بڑی سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی
ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراپنے اپنے ملکوں کی
ماہ نامہ فیضان مدینہ کے مطالعہ کرنے،فیڈ بیک کارکردگی دینے اور ذاتی طور پر اسکا مطالعہ کرنےکی
ترغیب دلائی۔