اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 12 جون  2020ء کو مدنی ریجن ممالک عرب شریف ،کویت اور بحرین کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مجلس مشاورت اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورنمایاں کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز مدنی انعامات اجتماع منعقد کرنے، مدنی مذاکرہ کارکردگی بہتر بنانے اور نفل روزوں کی مدنی تحریک بڑھانے کے اہداف دئیے۔