دعوتِ اسلامی  کے زیر ِ اہتمام 12جولائی 2020 کو مدنی ریجن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی ریجن کے ممالک کی پہلی بڑی سطح کا اجلاس لیا۔ جس میں ملک نگران، کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی۔ جس میں ذمہ داران کے شیڈول کی پرسن ٹیج، ماہانہ کارکردگی وقت پر مل جانے وغیرہ کابتایا گیا اور انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔ قربانی کی کھالو ں اور حصہ داری کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔