21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام05اپریل2020ء کو مدنی ریجن
ممالک کی بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس
مشاورت مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورہفتہ وار
رسالہ کے مطالعے کی تعداد ان کی جانب سے
اضافے کے ساتھ ملنے پر حوصلہ افزائی کی۔ مدنی
ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو مزید مدنی کاموں کو بڑھانے اورڈونیشن کے لئے رابطے مضبوط کرنے کی ترغیب
دلائی۔