23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام مدنی ریجن فیضانِ قطب مدینہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح شعبہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور وقت پر کارکردگی دینے پر حوصلہ افزائی کی۔
کابینہ
سطح شعبہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ دیکھنےاور شعبہ مدنی
انعامات کے مدنی کاموں کو مزیدبڑھانے کے
حوالے سے اہداف بهى دئیے۔