دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 مئی2020ء بروزاتوارمدنی ریجن ممالک کی بڑی سطح  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورڈونیشن کے لئے کوششیں تیز کرنے نیزاسلامی بہنوں سے رابطے مضبوط رکھنے کی ترغیب دلائی۔ مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نےہفتہ وار ڈونیشن اور ہفتہ وار رسالہ کی تعداد پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔