23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن کےپانچ ملکوں کی بڑی کی نگران اسلامی
بہنوں کااجلاس ہوا ۔
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی پھول برائے
ازدیادِ حُب کے مطابق اسلامی بہنو ں سے ٹیلی
فونک رابطے شروع کرکے اس کی کارکردگی اگست2020ء تک دینے کی ترغیب دلائی نیز ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کا مطالعہ کرنے اورمکتبہ المدینہ کے کم رقم
والے پیکج خریدنے کا ذہن دیا۔