20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے عرب
شریف اور عمان ملک نگران، قطر اور بحرین
کابینہ نگران کویت ڈویژن نگران ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں تربیت کے مدنی پھول پیش کئے گئے۔ ہفتہ
وار رسالہ کی تعداد میں اضافہ کی ترغیب دلائی گئی۔