دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 ستمبر 2020 ء کو مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن کی بڑی سطح کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا  جس میں عرب شریف ملک نگران، قطر و بحرین کابینہ نگران اور کویت ڈویژن نگر ان اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی بروقت جمع کروانے پر ان کی حوصلہ افزائی کی اور مزید شیڈول کے حوالے سے ان کی تربیت بھی کی۔