20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 18 اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا عرب شریف ،
عمان کی ملک نگران، قطر اور بحرین کی کابینہ نگران مزید کویت ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں کےساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں تربیت کے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ شیڈول
کی نمبرنگ و پرسنٹیج بتا کر حوصلہ افزائی کی گئی، ماہانہ کارکردگی و دیگر کاکردگیوں پر حوصلہ افزائی کی گئی۔