اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام23 نومبر2020ء کو  مدنی ریجن کی ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس شعبہ اصلاح اعمال کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے اصلاح اعمال کے حوالے سے نکا ت فراہم کئے نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی کو 100 فیصد بنانے کے مدنی پھول پیش کئے ،مزید ذاتی جدول کو جمع کروانے اورماتحتوں کی کارکردگی کو چیک کرنے کا بھی ذہن دیا جبکہ اصلاح اعمال اجتماع اور نیک اعمال کے اہداف پیش کئے۔