دعوت اسلامی  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں عرب شریف، کویت اور عمان کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز تقرریاں مکمل کرنےاور شعبے کے کام کو بڑھانے کے لئے نکات پیش کئے گئے۔