20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن اجمیری
زون عرب شریف میں ہفتہ 22اگست 2020ء کو تین ڈویژنوں میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے ہوئے جن میں کل 34
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن فیضان حسنین
کریمین میں ڈویژن مدنی حلقے میں ملک نگران اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرے دیکھنے اور اس کی
اہمیت پر ترغیبی بیان کیا اور اسلامی بہنوں سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیتیں بھی
کروائیں۔