دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کو مدنی ریجن نگران اسلامی بہن  کا اپنے ممالک کی پہلی بڑی سطح عرب شریف اور عمان کی ملک نگران، کویت کی ڈویژن نگران، بحرین اور قطر کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا

مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیت کے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کی نمبرنگ بتاکر حوصلہ افزائی کی ،ہفتہ وار رسالہ کی تعدادبڑھانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کاخود مطالعہ کرنے ، دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دلانے اور دیگر مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی گئی۔