19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ مدنی قافلہ دعوتِ اسلامی کے
زیرِ اہتمام ایک ماہ کا مدنی قافلہ اسلام آباد سفر پر روانہ ہوا جس میں کثیر
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
11
جنوری 2022ء بروزمنگل اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن ذمہ دار شعبہ مدنی قافلہ
نعمان عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے مدنی
قافلوں کی اہمیت و ضرورت اور مساجد کا ادب و احترام کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے اخلاص کے ساتھ دعوتِ
اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ
مدنی قافلہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)