19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجرا ن
برائے گوشت کے تحت فیصل آباد مدنی پورہ میں ایک قصاب اسلامی بھائی کے گھرمیں مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل خانہ
اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی ۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے شرکاکو دعوت ِاسلامی کے شعبہ جات
کا تعارف پیش کیا اور ان کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔