23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سنتوں
بھرے اجتماع کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملک بھر سے عاشقانِ رسول وقتاًفوقتاًاس
اجتماعِ پاک میں شرکت کر رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں بعد نمازِ فجر مدنی مذاکرے میں آئے ہوئے عاشقان رسول کے لئےعالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی،اس دوران دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کی دینی واخلاقی تربیت کی۔ (رپورٹ: عبدالقادر عطاری معاون رکنِ شوریٰ حاجی
محمد علی عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)