19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور سے برمنگھم یو کے ریجن ذمہ داران کا زوم
لنک کے ذریعے مدنی مشورہ کا سلسلہ
Tue, 9 Jun , 2020
4 years ago
مجلس کفن دفن
پاکستان دعوت اسلامی کے تحت لاہور سے برمنگھم
یو کے ریجن ذمہ داران کا زوم لنک کے ذریعے مدنی مشورہ ہوا۔ مبلغ دعوت اسلامی رکن شوری ابو مسرور حاجی
منصور عطاری نے ریجن ذمہ داران کو موجودہ صورتحال میں کرونا وائرس کے سبب وفات پانے مسلمانوں کے غسل میت اور
کفن دفن کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئےمجلس کفن دفن کا کام کرنےکے ساتھ ساتھ آن لائن شارٹ کورس میں داخلوں کے حوالے سے
قیمتی نکات پیش کیئے جس پر ذمہ داران نے پاکستان میں ہونے والے آن
لائن کفن دفن کورس میں داخلہ لینے کی نیتیں کیں۔(رپورٹر۔ سید مظہر
عطاری نگران مجلس کفن دفن پاکستان)