18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت8اگست 2024ء کو راولپنڈی میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی سٹی ، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ذمہ دار نے شرکت کی ۔
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نےیوسی
وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ
بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب
آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)