2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
میلبرن میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں
مختلف موضوعات پر مدنی مشورہ
Thu, 16 Mar , 2023
2 years ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں میلبرن میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں
مختلف موضوعات پر مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ میلبرن نے شرکا کی تربیت کی۔
اس دوران نگرانِ میلبرن اسلامی بہن نے مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے
فنانس ٹیسٹ دینے اور کفن دفن کورس کے
حوالے سے فالو اپ لیا نیز رمضانُ المبارک میں اپنے محارم کو 10 دن کا اعتکاف کرنے
کے بارے میں اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔