19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
31اکتوبر2019ء
کودعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
فیصل آباد میں جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان جھنگ کے
اساتذہ ٔکرام کی آمد ہوئی ذمّہ داران نے
انہیں خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ میں
مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔ نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد
عطاری نےاساتذۂ کرام سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری
دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے کتاب “فیضانِ نماز “تحفے میں دیا۔