شیخِ طریقت
امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ہے،
امیرِ اہلِ سنّت کی ان مدنی تحریکوں میں اسلامی بہنوں کی پچھلے ماہ کی کارکرگی یہ
ہے:
ملک و بیرون
ملک میں76,854اسلامی بہنوں نے روزانہ جائزہ لیا،22,273اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک
پارہ پڑھا،24,703 اسلامی بہنوں نے روزانہ
آدھا پارہ پڑھا،54,948 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کا اہتمام کیا،51,504 اسلامی
بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے،65,166 اسلامی بہنوں نے 313درود پاک پڑھے،72,352 اسلامی بہنوں 12نے منٹ مطالعہ کیا،13,308 اسلامی
بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کی ،10,057اسلامی
بہنوں نے نفل روزے رکھے،تہجد 6,012 اسلامی بہنوں نے پڑھی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر
رابطہ کریں