18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت4 نومبر
بروز بدھ 2019 ء سرجانی کابینہ کراچی میں مدنی حلقہ لگایا گیاجس میں اہل علاقہ نے
شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائی نےایصالِ ثواب کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایااور عاشقانِ رسول کو مدنی ماحول کی اہمیت بتاتے
ہوئے ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔