24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد،
بھلوال، کوٹ مومن، بھاگٹانوالہ کی مدینہ
کالونی میں 28 مارچ 2021ء بروز اتوار مدنی
حلقہ بسلسلہ افتتاح مدرسۃ المدینہ(گرلز) منعقد ہوا جس میں نگران بھلوال زون مولانا عنصر خان عطاری مدنی نے علم دین
کے فضائل پر گفتگو کی۔ اس اجتماع میں نگران زون، نگران کابینہ،ڈویژن نگران،ناظم جامعۃ
المدینہ اور علاقہ کے دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔(رپورٹ: محمد اکرم عطاری، نگران بھاگٹانوالہ ڈویژن
مشاورت)