19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل
عام کریں کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ ہیگر والہ میں مدنی حلقہ
Tue, 14 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
9 جنوری2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان
مدینہ ہیگر والہ میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں ریجن ذمہ دار نے
مدنی چینل سیٹیلائٹ کا تعارف کروایا اور دعوت اسلامی کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز لائیک
اور شیئر کرنے کا طریقہ بتایا، اس کے علاوہ مدنی چینل دیکھنے اور اپنے گھروالوں کو
بھی مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دینے کا
ذہن دیا۔ (رپورٹ:طارق عطاری، مدنی
چینل عام کریں مجلس سیالکوٹ زون)