18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے تحت لاہور زون میں
ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں ذمہ داران کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت 6
ستمبر 2019ء کو مری میں ہونے والے” فیضان نماز کورس“ کے حوالے سے اہداف اور بھرپور
تیاری کے متعلق نکات پیش کئے۔