19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
4فروری2020ء بروز منگل مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں مدنی چینل ٹریننگ سیشن
ہوا ۔ ٹریننگ سیشن میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹرینر اسلامی بھائی نےسیٹیلائٹ ٹریننگ،
ڈِش ٹریننگ اور سوشل میڈیا دعوتِ اسلامی ٹریننگ و مدنی خبروں کے حوالے سےاسلامی
بھائیوں کی تربیت کی۔ ( رپورٹ: حیدر مدنی ، رکن زون مجلس مدنی چینل عام کریں)