21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
پچھلے دنوں نگران مجلس ، اسلام آباد ریجن ذمہ دار اور دیگر شرکائے قافلہ کی جامعۃالمدینہ
فیضانِ مدینہ میانوالی میں حاضری ہوئی۔ اس موقع پر نگران مجلس نے طلبائےکرام میں
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی دعوت عام کرنے، سوشل میڈیا پر مدنی چینل سے
متعلق پیجز لائیک کرنے اور یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد عنایت عطاری، مجلس مدنی چینل عام کریں
ہزارہ)