19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل عام کریں اور مجلس مدرسۃالمدینہ
فیصل آباد کے ذمہ داران کا مشترکہ مدنی مشورہ
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں اور
مجلس مدرسۃالمدینہ فیصل آباد کے ذمہ داران
کا مشترکہ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع
پر نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے اسلامی بھائیوں کو مدنی چینل
اور دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز کے حوالے سے اپ ڈیٹس دیں اور مدرسۃالمدینہ کے اساتذہ اور طلبہ کومدنی چینل اور دعوتِ
اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے لئے ذمہ دار کے تقرر ی کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: انجم رضا عطاری، مجلس مدنی چینل عام
کریں)