21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
19 دسمبر 2019 ء بروز جمعرات نشتر ٹاؤن فیروز پور روڈ کابینہ لاہورمیں پرائیویٹ اسکول میں مدنی چینل کڈز کی پرموشن کے لیے اسکول کے
بچوں کو مدنی چینل پر غلام رسول کے مدنی پھول دکھائے گئے اور اس حوالے سے سوالات و
جوابات کا سلسلہ بھی ہوا نیزبچوں میں تحائف بھی تقسیم کئےگئے۔(محمد عنایت عطاری، زون ذمہ دار مجلس مدنی چینل
عام کریں)