1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
حضرت داتا گنج علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پرمدنی چینل ڈیٹا اسٹال لگایا گیا جس میں آنے والے عاشقان رسول کو مدنی چینل کا ڈیٹا
دیامفت تقسیم کیا گیا۔(رپورٹ،محمّد
عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون مجلس مدنی چینل عام کریں)