22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے پچھلے دنوں مختلف مقامات کا مدنی دورہ کیا
اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور
دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مجلس مدنی چینل کے حوالے سے آگاہی
فراہم کی نیز ملتان زون کی ملتان کابینہ میں چیئرمین ممتازآباد ٹاؤن آفس
میں مدنی چینل چلانے کا ذہن دیا ۔(اشرف عطاری ملتان زون
زمہ دار بہاولپور/وہاڑی زون)