21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 86 موڈ ڈویژن
فورٹ عباس، ہارون آباد ، اطراف کابینہ میں
مدنی بستے کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ بہاولپور زون محمد نعیم رضا عطاری نے بیان کیا اور مدنی
بستے پر روزانہ حاضری دینے اور اپنی نیک کمائی سے کچھ نہ کچھ روزانہ کی بنیاد پر
ڈالنے کی نیت کروائی جس پر ہاتھوں ہاتھ بھی لوگوں نے تعاون کیا۔(رپورٹر:
محمد نعیم رضا عطاری تحفظ اوراق مقدسہ بہاولپور زون)