دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت ذمہ داران نےاراکینِ کابینہ کے ہمراہ ایبٹ آباد میں  مختلف دکانوں میں مدنی عطیات بکس رکھوائے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)