دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 10 دسمبر بروزمنگل 2019 ء کو ماتلی شہر سندھ میں رکن کابینہ نے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر مقدس اوراق کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لئے باکسز اور ڈرم خالی کر کے بوریوں میں جمع کردئیے۔(محمد سہیل عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ حیدرآباد)