دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 9مارچ2020ء بروزپیر شریف  سبزہ زار کرکٹ گراؤنڈ لدھیانہ جم خانہ میں مدنی درس ہوا جس میں تقریبا ً گیارہ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ (رپورٹ:محمد نعیم عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس)