19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل خان زون، لکی مروت کابینہ میں ڈویژن و
علاقائی قافلہ ذمہ داران کامدنی مشورہ
Thu, 17 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام ڈیرہ
اسماعیل خان زون، لکی مروت کابینہ میں ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے ڈویژن و
علاقائی قافلہ ذمہ داراسلامی بھائیوں کامدنی
مشورہ لیا۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے مشورے
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے نیز 26 ستمبر سے روانہ ہونے والے 1 ماہ
کے قافلوں کے اہداف دئیے اور سفر کی نیتیں کروائیں۔