25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل
آباد پنجاب کے علاقہ لوئر کنال روڈ رائل ولاز 12 A میں 19 جنوری 2024ء کو شخصیات میں مدنی
حلقے کا اہتمام کیا گیا جس
میں مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ تاجران ، ذمہ داران دعوت
اسلامی و دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق مدنی حلقے میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں ذہن
دیا نیز دعوت اسلامی کےتحت ہونے والے دینی
کاموں میں عملاً شرکت کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر شرکانے بھلے جذبات کا اظہا کیا۔آخر میں نگران پاکستان مشاورت نے دعا بھی کروائی
۔(رپورٹ:
محمد اظہر سعید عطاری شعبہ تعلیم خیبرپختونخوا، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )