دعوت اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام  یوکے لندن ریجن میں اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی پاکستان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہونیوالے 6روز پر مشتمل تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے، دینی کام مزید بڑھانے، مدنی قاعدہ کورس کرنے اورنئی مدرسات کی تیاری کے حوالے سے کلام کیا۔